حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر میں ایران میں مقیم نائجیریا کے طلاب کے ساتھ حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی، سربراہ جامعۃالمصطفیٰ کی نشست منعقد ہوئی۔
اس ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے طلاب کو تعلیم میں کامیابی، تدریس و تحقیق کے مختلف پہلوؤں اور علمی و ثقافتی میدان میں عالمی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے ضروری تیاری کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے۔
انہوں نے طلبہ کو اپنی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، تحقیق پر توجہ دینے اور مستقبل میں اسلامی علوم و معارف کی ترویج کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔









آپ کا تبصرہ